الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

طلاق بالكتابة کا حکم

سوال

ایک شخص ہے، اور طلاق نامہ اپنی بیوی کو لکھ رہا ہے، اور زبان سے کچھ نہیں کہہ رہا آیا یہ طلاق واقع ہوگی، یا نہیں؟

جواب

واقع ہو جائیگی: كتب الطلاق ان مستبينا على نحو لوح وقع ان نوى مطلقاً در مختار قوله مستبيناً بان كان على وجه يمكن فهمه وقرأته والا فلا يقع قوله وقع ان نوى هذا في المكتوب على غير وجه الرسم والرسالة قوله مطلقا سواء نوى ام لم ينو طحطاوي. طحطاوي على الدر ص: ۱۱۱، ج: ۲.

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو