الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جو پانی نا پاک نکلے وہ ناقض وضو ہے!

سوال

ہندہ کے آگے کی راہ سے رینٹ کی طرح پانی آتا ہے تو آیا وہ پانی پاک ہے یا نا پاک اس سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب

وہ پانی ناپاک ہے ناقض وضو ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو