شوہر کے یا بیوی کے برہنہ بدن کو دیکھنے سے ناپاکی نہیں ہوتی !
سوال
بیوی کے سامنے برہنہ غسل کرے اس طرح پر کہ بیوی پہنے کے لیے کپڑے دے اور شوہر کی شرمگاہ کو بھی دیکھ لے اور کوئی شہوت وغیرہ بالکل نہ ہو صرف کپڑے دیتے ہوئے بیوی کی نگاہ اس طرف چلی گئی یا بیوی اس طرح غسل کرے اور نگاہ اس طرح پڑ گئی اس غسل سے نماز ادا کرے کیا یہ جائز اور صحیح ہے۔
جواب
وضو یا غسل کے بعد اگر بیوی نے شوہر کی شرمگاہ کو دیکھ لیا یا شوہر نے بیوی کی شرمگاہ کو دیکھ لیا تو اسکی وجہ سے اس وضو غسل میں خلل نہیں آتا اس سے نماز درست ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔