پکی گھموری کا کھجلانا
سوال
نماز پڑھتے وقت اگر پکی گھموری کھجلادی (اندھوری) تو اس سے پانی نکل آئے گا، کیا اس سے نماز فاسد ہو جائے گی۔
جواب
اگر وہ پانی بہہ جائے تو نماز بھی فاسد ہو جائیگی اور وضو کی بھی دوبارہ ضرورت ہوگی ورنہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔