الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بچہ کا پائخانہ صاف کرنا ناقض وضو نہیں !

سوال

ایک عورت وضو کر کے نماز کے لیے کھڑی ہونے والی تھی کہ اس کے بچہ نے پاخانہ کر دیا اس کو صاف کرنے کے بعد اس نے چاہا کہ نماز پڑھ لوں مگر ایک مولوی جی نے کہا کہ تمہارا وضو ختم ہو گیا، تو کیا ایسی صورت میں وضو ختم ہو گیا یا باقی رہا؟

جواب

بچہ کا پاخانہ صاف کرنا ناقض وضو نہیں اسی وضو سے بلا تکلف نماز درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو