الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تيمم کا طریقہ

سوال

تیمم میں پاؤں ہاتھ کی تین انگلیوں یا چار انگلیوں کو داہنے ہاتھ کی انگلیوں کے نیچے رکھ کر پھیرنا چاہئے ایک صاحب تین انگلیوں سے بتاتے ہیں اور تعلیم الاسلام میں چار انگلیوں سے لکھا ہے۔

جواب

تعلیم الاسلام میں صحیح لکھا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو