الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مٹی کے مکان میں بچہ بار بار پیشاب کرتا ہے اس کی تطہیر

سوال

بچے مٹی کے گھر میں بار بار پیشاب کرتے ہیں اس مکان کو پاک کرنے کا کیا طریقہ ہے؟

جواب

جب وہ زمین سوکھ جائے گی اس پر نماز پڑھنا درست ہو جائے گا۔ اس پر بوریہ بچھا کر نماز پڑھ لیا جائے تو شبہ بھی باقی نہیں رہے گا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو