ظاہر زمین پر نجاست نہ ہو تو بھیگا پیر رکھنے سے پیر نجس نہیں ہوگا
سوال
وضو کرنے کے بعد گیلے پیر سے جہاں پر جوتے رکھے ہوئے ہوں، سوکھی جگہ پر جانا کیسا ہے؟ پھر پیر دھونا ضروری ہے کہ نہیں، پیر نا پاک ہوگا یا نہیں؟
جواب
اگر وہاں نجاست ظاہر موجود نہ ہو تو پیر ناپاک نہیں ہوگا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔