راستوں کی کیچڑ کا حکم
سوال
راستوں کی کیچڑ کا کیا حکم ہے؟
جواب
اگر یہ کیچڑ بارش کے پانی سے پیدا ہو اور اس میں نجاست غلاظت محسوس نہ ہو تو یہ پاک ہے۔ (شامی ص:۲۱۶، ج:۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
راستوں کی کیچڑ کا کیا حکم ہے؟
اگر یہ کیچڑ بارش کے پانی سے پیدا ہو اور اس میں نجاست غلاظت محسوس نہ ہو تو یہ پاک ہے۔ (شامی ص:۲۱۶، ج:۱)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو