بارش سے تر ہوکر زمین ناپاک نہیں ہوتی
سوال
کسی جنگل کی زمین بارش کی وجہ سے تر ہوگئی لہذا وہ جگہ پاک رہی یا نا پاک؟ ہم اس جگہ بغیر کپڑا بچھائے نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
جب وہاں کوئی نجاست نہیں ہے تو محض بارش سے تر ہو جانے سے اس کو نجس نہیں کہا جائیگا، بغیر کپڑا بچھائے بھی وہاں نماز درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔