قبرستان کی مٹی کا حکم
سوال
قبرستان کی مٹی یا قبرستان کی جگہ پاک ہے یا نجاست غلیظہ ہے؟
جواب
اگر کوئی نجاست نہیں ہے تو محض قبروں کے اندر میت ہونے کی وجہ سے اوپر کی مٹی کو نجس نہیں کہا جائے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔