عورت سے بیعت
سوال
عورتوں کے ہاتھ پر بیعت جائز ہے یا نہیں؟
جواب
حضور اکرم ﷺ کی ازواج مطہرات کے ہاتھ پر کسی نے بیعت نہیں کی۔ خلفاء راشدین اور بعد کے اکابر اہل اللہ کے یہاں بھی یہ دستور نہیں ملتا۔ اس لئے عورت کو پیر بنا کر اس کے ہاتھ پر بیعت نہ کی جائے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔