پیر یا ولی کی ضرورت
سوال
- کیا خدا تک پہنچنے کے لئے پیر یا ولی کا سہارا ضروری ہے؟
جواب
اگر راستہ بغیر پیر اور ولی کے معلوم ہو اور چلنے کی قدرت بھی ہو تو پھر واسطہ ضروری نہیں جیسے کہ انبیاء علیہم الصلوۃ والسلام کا حال ہوتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔