الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بیعت کا ثبوت قرآن وحدیث سے

سوال

- بندہ ایک بزرگ سے مرید (بیعت) ہے۔ پہلے یہ حال تھا کہ کبھی نماز پڑھی کبھی نہیں، زبان کو گالی کی عادت تھی، جھوٹ کثرت سے بولتا تھا، جھوٹی قسمیں بھی کھا لیا کرتا تھا، قرآن شریف کی تلاوت صرف رمضان میں کبھی کر لیا کرتا تھا، آمدنی میں حرام، حلال کی تمیز بالکل نہیں کرتا تھا، بڑوں بوڑھوں کا ادب لحاظ نہیں تھا، پڑوسیوں سے اکثر لڑائی جھگڑا رہتا اور بدسلوکی ہوتی تھی، بیعت کے بعد الحمد للہ ان سب خطاؤں اور گناہوں کی آہستہ آہستہ اصلاح ہوئی جس کا احساس میرے ملنے والوں کو بھی ہے۔

جواب

ان صاحب سے عرض کر دیں کہ وہ سورہ الفتح پڑھیں، اس میں ارشاد ہے إِنَّ الَّذِينَ يُبَايِعُونَكَ إِنَّمَا يُبَايِعُونَ اللهَ الآیة پھر چند آیات کے بعد یعنی تیسرے رکوع کے شروع میں ہے۔ لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ الأيۃ مومنین بلکہ اعلیٰ درجہ کے صحابہ رضی اللہ عنہم سے بیعت لی گئی جن میں وہ حضرات بھی ہیں جو مکہ مکرمہ میں اسلام لا…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو