الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غدود کیا ہے اور اس کا حکم

سوال

ایک مسئلہ تذکرۃ الرشید میں صفحہ ۷۴/ج۱ پر ہے کہ حلال جانور میں سے سات چیزیں کھانا منع ہے، ان سات چیزوں میں سے ایک غدود بھی ہے، آپ واضح فرمائیں کہ غدود کیا چیز ہے؟ عام طور پر غدود نلی میں سے یا پاؤں میں سے نکلتا ہے اسے کہتے ہیں، عام طور پر لوگ اسکو بہت شوق سے کھاتے ہیں، آپ بتائیں کہ یہ کھانا حلال ہے یا حرام ہے؟

جواب

خون جم کر گٹھلی کی صورت ہو جاتی ہے، اس کو غدہ کہتے ہیں یہی اردو میں غدود کہلاتا ہے، پائے اور دوسری ہڈی سے جو چیز نکلتی ہے، اس کو گری اور گودہ اور گود کہتے ہیں۔ اس کا کھانا درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو