ماکول اللحم کے اجزاء محرمہ
سوال
اگر گائے، بکری، بھینس وغیرہ ذبح کرے تو اس میں کن چیزوں کا کھانا حرام ہے، اور کن چیزوں کا کھانا مکروہ ہے یعنی کس قسم کی مکروہ ہے، تحریمی ہے یا تنزیہی ہے؟ اور پیٹھ میں جو بڑی ہڈی ہوتی ہے، جس کو صلب کہتے ہیں، اس کے اندر جو سفید رگ ہوتی ہے اس کا کھانا حرام ہے یا مکروہ؟ اگر مکروہ ہے تو تحریمی ہے یا تنزیہی؟ اگر کوئی شخص گوشت کے ساتھ اس کو پکا لے تو یہ سالن کھانا کیسا ہے؟ اگر کسی کو کھلا دے تو کھلانے والا گنہگار ہوگا یا نہیں اور گناہ صغیرہ ہے یا کبیرہ؟
جواب
”ویکرہ تحریماً علی الاوجہ من الشاۃ سبع اشیاء معلومۃ وہو الفرج والخصیۃ والمثانۃ والذکر والغدۃ والمرارۃ والدم المسفوح للاثر الوارد فی کراہۃ ذلک لکن فی عد الدم من المکروہ تسامح“ اہ (مجمع الانہر ص۷۴۳/ج۲)۔ وزید نخاع الصلب اہ (طحطاوی ص۳۶۰/ج۴)۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔