حلال جانور کا چمڑا کھانا
سوال
چمڑا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جس جانور کا گوشت کھانا جائز ہے اس کا چمڑا کھانا بھی درست ہے، مثلاً پرندوں کبوتر، مرغ وغیرہ یا گائے اور بکری کے تازہ بچہ کی کھال، اگر گائے اور بکری کی کھال کو کھانے کے قابل بنا لیا جائے تو اس میں بھی مضائقہ نہیں، یعنی شرعاً ممنوع نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔