نشہ باز قصاب کا ذبیحہ
سوال
جاہل قصاب نشہ باز اگر مویشی ذبح کرے اور خریدار انجان گوشت خرید لے تو ذبیحہ درست ہوگا یا نہیں؟
جواب
نشہ بازی گناہ ہے تاہم اگر ہوش و حواس درست رہتے ہوئے شریعت کے مطابق ذبح کیا ہو تو وہ جانور حلال ہے اس کا گوشت لینا اور کھانا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔