کسی ایسے شخص کا ذبیحہ جبکہ اس کا اسلام معلوم نہ ہو
سوال
اگر کسی مسلمان شخص کی بکری کوئی آدمی ذبح کرتا ہو وہ مسلمان اس کو دیکھ لے اور یہ معلوم نہ ہوا کہ وہ ذبح کرنے والا مسلمان تھا یا نہیں یا کہ کسی اور مذہب سے تعلق رکھتا تھا، اور وہ ذبح کرتے ہی بھاگ گیا تھا آیا اس آدمی کا ذبیحہ اس کے لئے کھانا جائز ہے یا کہ نہیں؟
جواب
اگر دل گواہی دے کہ وہ مسلمان تھا اور شریعت کے مطابق ذبح کیا ہے، تو کھانا درست ہے۔ (غیر مسلم عام طور پر ذبح نہیں کرتے ہیں)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔