نفلی اعتکاف مسجد میں نہ کہ گھر میں
سوال
کیا اعتکاف نفلی بھی ہوتا ہے، اگر کوئی آدمی مسجد میں جاوے اور یہ نیت کر لے کہ میں جب تک مسجد میں رہوں گا میرا اعتکاف ہے، کیا اس کو نفلی اعتکاف کا ثواب ملے گا؟ کیا نفلی اعتکاف گھر میں بھی کیا جا سکتا ہے؟
جواب
مسجد میں اس طرح نیت کرنے سے نفلی اعتکاف کا ثواب ملے گا، مرد کو اس طرح گھر میں ثواب نہیں ملے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔