الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مستحاضہ کے روزوں سے متعلق (ترجمہ منیۃ المصلی کی ایک عبارت کی توضیح)

سوال

گذارش ہے کہ ترجمہ منیۃ المصلى صلوۃ الرحمن فصل باب الحیض کے آخری مسئلہ میں یہ عبارت بحر الرائق کے حوالہ سے لکھتے ہیں کہ جو عورت بسبب خون استحاضہ کے بھول گئی گنتی حیض کی اور وقت حیض الخ اور حکم روزے کے واسطے اس کے یہ ہے کہ روزہ رکھے رمضان کے تمام مہینے میں کیوں کہ ہر روز پاک ہونے کا گمان ہے، اور بعد رمضان کے قضاء کرے بیس روزے اور نزدیک بعضوں کے بائیس روزے اور احتیاط اسی میں ہے، کہ یہ حکم اس عورت کا ہے، جس کو حیض ہر مہینہ میں ایک دفعہ آتا ہے، اور اگر دو دفعہ آتا ہو یعنی اول مہینہ میں اور آخر مہینہ میں تو وہ عورت قضاء…

جواب

ترجمہ منیۃ المصلی صلوۃ الرحمان میرے پاس موجود نہیں، البتہ بحر شرح کنز میں ص: ۲۱۰، ج ۱، پر یہ مسئلہ بڑی تفصیل کے ساتھ مذکور ہے اس میں کچھ دوسرے اقوال فقہاء بھی درج ہیں مگر چونکہ آپ نے صرف چار اقوال نقل کر کے ان کی وجہ دریافت کی ہے اس لئے انہیں چار کی وجہ پر اکتفا کرتا ہوں، زیادہ سے زیادہ مدت حیض دس روز ہیں، اور اصالۃً دس روز ماہ رمضان میں حیض کے شمار ہوں گیں، اور بعد رمضان دس…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو