الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نذر وقضاء روزوں میں کون سے پہلے رکھے

سوال

ایک شخص نے جس کے رمضان کے روزے کسی عذر کی وجہ سے قضاء ہو گئے اس کے بعد اس شخص نے نذر کے روزے مانے مسئلہ یہ ہے کہ وہ شخص اگر رمضان کے قضاء روزے رکھنے سے پہلے نذر کے روزے رکھتا ہے تو نذر کے روزے رکھنا جائز ہوگا یا رمضان کے روزوں کی قضاء کے بعد وہ نذر کے روزے رکھے گا۔

جواب

قضاء اور نذر مطلق روزوں کیلئے شریعت نے وقت متعین نہیں کیا، پس اگر نذر کے روزے پہلے رکھے پھر قضاء کے روزے رکھے تب بھی بری الذمہ ہو جائیگا۔ لقوله تعالى فعدة من ايام اخر (الآية)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو