الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

افطاری کے بعد کلی کرنا

سوال

کیا افطاری کے بعد نماز میں شرکت کے لئے کلی کرنا ضروری ہے، اگر بغیر کلی کئے نماز میں شریک ہو جائے تو نماز میں کوئی نقص تو نہیں آئے گا۔

جواب

اگر ایسی چیز کھائی ہے کہ اس کے اجزاء منہ میں باقی ہیں، تو کلی کر لی جائے، ورنہ اگر عین نماز کی حالت میں وہ اجزاء اندر چلے گئے تو فساد نماز کا خطرہ ہے، اگر ایسی چیز نہیں کھائی تو یہ خطرہ نہیں تاہم کلی کر لینا اعلی بات ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو