جہاں ہمیشہ مطلع ابر آلود رہتا ہے وہاں ثبوت رویت کیسے ہو؟
سوال
جہاں آسمان ہمیشہ ابر آلود رہتا ہے چاند نظر نہیں آتا، سورج سال کے مخصوص مہینے میں نظر آتا ہے وہاں کے باشندے لا تصوموا حتى تروه ولا تفطروا حتى تروه حديث کے مطابق روزہ رکھیں گے۔
جواب
مہینوں کا تعین جنتری اور قریبی مقامات کی تحقیق سے ہوسکتا ہے جہاں چاند نظر آتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔