ثبوت رؤیت میں اختلاف کے اسباب عشرہ
سوال
آپ کا ادارہ دارالعلوم دیو بند اور اس کا شعبہ دار الافتاء عالم اسلام میں ایک مرکزی حیثیت رکھتا ہے، اس کے فیصلے اور فتوے ہند اور بیرونی ہند بھی ہر جگہ مقبول ومسلم ہیں، ساری نگاہیں آپ ہی کی طرف مرکوز ہیں، اس کی بناء پر اگر آپ کی سمع خراشی نہ ہو اور ساتھ ہی ساتھ گستاخی کی معافی بھی ہوتی چلے تو چند باتیں عرض کرنے کی آپ سے جرات کر رہا ہوں، امید ہے کہ توجہ دیں گے اور اس کا اولین فرصت میں معتبر اور معتمد اور معقول جواب دیتے ہوئے دل کو مطمئن فرمائیں گے۔ (۱)
جواب
(۱) چاند کے مسئلہ میں گڑ بڑ اور اختلافی صورت ہمیشہ سے رہی ہے اور ہمیشہ رہے گی قرون مشہود لها بالخیر، خلافت راشدہ کے دور میں بھی یہ رہا، اس اختلاف کو ختم کرنے کی سعی قدرت کا مقابلہ کرنا ہے، اس لئے کہ پہلا سبب اختلاف کا تو یہ ہے کہ چاند کبھی انتیس کو نظر آتا ہے، کبھی تیس کو، دوسرا سبب یہ ہے کہ جب چاند نظر آتا ہے ہر جگہ مطلع صاف نہیں رہتا، کہیں صاف کہیں غبار آلود، اس لئے کہیں نظر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔