الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مطلع میں ۲۴ گھنٹہ کا فرق ہو تو روزہ کا کیا حکم ہے

سوال

ہوائی جہاز سے ہوائی کھیل ایجاد ہے، وہاں سے کھلاڑی گیند کھیلتے ہیں تو گینداسی جگہ لڑھک کر جاتا ہے، وہاں کے مطلع میں ۲۴ گھنٹہ کا فرق ہو جاتا ہے، اگر ہوائی والے شنبہ کو روزہ رہیں تو کیا قریبی ملک والے کو اسی دن روزہ رکھنا ضروری ہے؟

جواب

اگر وہاں رویت بطریق شرعی ثابت ہو جائے تو دن میں روزہ کا حکم ہوگا ورنہ نہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو