الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مذکورہ طریقہ پر دعاء سے متعلق سوال

سوال

نماز استسقاء کو جاتے وقت جو بھی عمل ہورہا تھا اس میں ذی علم حضرات بھی موجود تھے، یعنی عالم حافظ مفتی بھی موجود تھے، ان حضرات نے ان میں کچھ بھی نہیں کہا یعنی شرعی مسئلہ نہیں بتایا تو ان کا خاموش رہنا کیسا ہے؟

جواب

ان عالم ومفتی ہی سے دریافت کریں ہو سکتا ہے کہ وہ خود خشوع و خضوع میں غرق ہوں سر جھکا ہوا آنکھیں نیچی ہوں کسی چیز کی طرف التفات نہ ہو یا عوام نے نہ مانا ہو۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو