بس میں نماز اشارہ سے
سوال
عموماً بس کے سفر میں نماز کا اہتمام نہیں ہوتا، اس لئے کہ بس اپنے مقام پر اس وقت پہنچتی ہے جب کہ نماز کا وقت ختم ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں بس میں نماز پڑھنا بھی ناممکن ہے۔ تو کیا ایسی شکل میں اشارہ سے نماز پڑھ لینا درست ہوگا یا مؤخر کر دی جائے؟
جواب
ایسی مجبوری کی حالت میں اشارہ سے نماز پڑھ لی جائے، پھر منزل پر پہنچ کر اعادہ کرلے۔ کیونکہ یہاں مانع من جهة العباد ہے۔ وفی الخلاصة وفتاوى قاضي خان وغيرهما الاسير فى يد العدو اذا منعه الكافر عن الوضوء والصلوة يتيمم ويصلى بالايماء ثم يعيد اذا خرج الى قوله لان هذا عذرجاء من قبل العباد فلا يسقط فرض الوضوء عنه فعلم منه ان العذر ان كان من قبل الله تعالى لا تجب الاعادة وان كان من قبل…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔