الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مسافت قصر کی مقدار

سوال

کس قدر مسافت ہے جس سے مسافر کو قصر کی اجازت ہو جاتی ہے؟

جواب

متوسط رفتار سے تین روز کی مسافت پر شرعاً قصر کیا جاتا ہے اور تمام دن چلنا ضروری نہیں بلکہ صبح سے سردی میں زوال تک چلنا معتبر ہے اور ہر جگہ کے سفر میں اسی کے موافق رفتار معتبر ہو گی مثلاً خشکی میں پیدل یا معمولی اونٹ وغیرہ کی رفتار اور دریا میں کشتی کی متوسط رفتار معتبر ہوگی اس مسافت کا اندازہ تقریباً ۴۸ میل ہے

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو