الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

شب عیدین میں نفل

سوال

عیدین کی شب نفلیں پڑھنا کیسا ہے عیدین کی شب میں حضور وصحابہ سے نفل و تہجد پڑھنا ثابت ہے۔ یا نہیں؟

جواب

مراقی الفلاح میں لکھا ہے کہ عیدین کی شب تمام رات عبادت کرنا اور نفلیں پڑھنا مستحب ہے۔ نبی کریم علیہ الصلواۃ و تسلیم ہمیشہ تہجد پابندی سے ادا فرماتے تھے، حضرت شاہ ولی اللہ صاحب نے حجتہ اللہ البالغہ میں لکھا ہے کہ صرف ایک شب ایسی گذری ہے جس میں آپ نے تہجد ادا نہیں فرمائی اور نہ دن میں اسکی قضا کی، جبکہ آپ مزدلفہ میں تھے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو