الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کا محراب میں کھڑا ہونا

سوال

امام صاحب کا محراب میں کھڑا ہونا مکروہ ہے۔ لیکن گرمی کے زمانہ میں لوگوں کا کہنا ہے کہ صحن میں صرف ایک ہی صف کی جگہ ہے۔ نمازیوں کو بیحد تنگی ہوتی ہے تو مجبوراً اگر امام صاحب محراب میں کھڑے ہو جائیں تو گنجائش ہے یا نہیں؟

جواب

تنگی اور ضرورت کی حالت میں محراب میں کھڑے ہونے میں کوئی مضائقہ نہیں۔ کذافی البحر ص ۲۶ ج۲۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو