الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کا محراب میں کھڑا ہونا

سوال

تنہا امام کا مسجد محراب میں کھڑا ہونا مکروہ ہے، محراب سے کیا مراد ہے اور کراہت تحریمی ہے یا تنزیہی

جواب

عامة وسط مساجد میں جدار قبلہ میں امام کے لئے جگہ بنی رہتی ہے امام کے قدم باہر ہوتے ہیں اور سجدہ محراب میں کرتا ہے علامہ شامی نے علت کراہت پر بحث کر کے حاشیہ بحر سے نقل کیا ہے۔ جواب صحیح ہے صرف اتنا اضافہ کرتا ہوں کہ محراب ہی کے حکم میں باہر کا دروازہ بھی ہے اس میں کھڑا ہونا بھی مکروہ ہے۔ فقط

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو