الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

منفرد کو تکبیرات بالجہر کہنا

سوال

کوئی شخص فرض یا نفل نماز رات کو منفرد ادا کرتا ہے تو اس کو قرآة بالجہر وبالمخافت میں اختیار دیا گیا ہے باقی وظیفہ صلوۃ مثلاً سمع الله لمن حمدہ اور اللہ اکبر وغیرہ میں بھی اختیار ہے یا نہیں جواب مع الدلیل تشریح فرمائیں۔

جواب

ویسن جهر الامام بالتكبير والتسميع لحاجته الى الاعلام بالشروع والانتقال ولا حاجة للمنفرد كالماموم اھ مراقی الفلاح بر طحطاوی ص ۱۵۲ ما بعد القرأة من الاذكار ان وجب للصلواة كتكبيرة الافتتاح يجهر به وكذا ما وضع للعلامة كتكبيرة الانتقالات للامام اما المنفرد والمقتدى فلا يجهران الخ طحطاوی در مختار ص ۲۳۴ اس سے معلوم ہوا کہ منفرد کو سمع اللہ لمن حمدہ اور اللہ اکبر آہستہ کہنا چاہئے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو