امام کی قراءت اگر سمجھ میں نہ آئے!
سوال
جس شخص کا قرآن پاک مقتدیوں کی سمجھ میں نہ آتا ہو کہ امام صاحب کیا پڑھ رہے ہیں نیز آیا صحیح پڑھ رہے ہیں یا غلط تو کیا ایسا شخص بھی اس بار عظیم کے اٹھانے کا مستحق سمجھا جائیگا یا نہیں؟
جواب
مقتدی کم فہم ہیں، یا امام نا اہل ہے، پہلی صورت میں نماز ٹھیک ادا ہو جائے گی دوسری صورت میں کراہت کے ساتھ ہو گی بشرطیکہ کوئی مفسد صلوٰۃ پیش نہ آئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔