اگر امام صاحب کی آواز آخری صف تک نہ پہنچے
سوال
وہ امام جس کی آواز آخری صف تک نہ پہنچے اور اس کے علاوہ بھی امامت کے قابل حضرات موجود ہیں لیکن پرہیز گاری میں امام سابق زیادہ ہے، ایسے امام کی امامت جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جائز ہے، اگر اس کی آواز آخری صف تک نہیں پہنچتی تو مکبر کا انتظام کر لیا جائے، کوئی صاحب تکبیر کہدیا کریں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔