الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کی غیبت وغیرہ

سوال

کیا کسی امام کا دوسروں کو سخت سست کہنا مقتدیوں میں نشانہ بناتے ہوئے عزت ریزی کے الفاظ استعمال کرنا اور احاطہ مسجد میں چند لوگوں کے ہمراہ پیٹھ پیچھے برائیاں کرنا کیسا ہے؟

جواب

بلا وجہ کسی کو سخت سست کہنے کا حق نہیں کسی بھی مسلمان کی عزت ریزی نہ کی جائے۔ کسی خاص آدمی کی طرف اشارہ نہ کیا جائے مقتدیوں کی نرمی اور حکمت کے ساتھ اصلاح کی جائے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو