الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام کو سود کھلا نا!

سوال

زید کی مسجد میں ایک امام صاحب ہیں جو بہت متقی وپرہیز گار ہیں اور محلہ میں سود دینے والوں کے یہاں کھانا کھاتے ہیں تو انکا یہ کھانا کھانا جائز ہوگا یا نہیں اور انکے پیچھے نماز ہو گی یا نہیں؟

جواب

محلہ والوں کی ذمہ داری ہے کہ امام صاحب کو حلال کمائی سے کھانا کھلائیں یا حلال کمائی سے اتنی تنخواہ دیں کہ وہ اپنے کھانے کا خود انتظام کر لیں، سود لینا حرام اور سود سے بچنا فرض ہے، خود بھی وہ توبہ کریں، اور امام صاحب کو بھی سود نہ کھلائیں، اگر امام صاحب کو معلوم ہو کہ یہ سودی مال سے نہیں کھلاتے بلکہ حلال کمائی سے کھلاتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو