امام کو ملازم کہنا
سوال
پیش امام کو ملازم کہنا جائز ہے یا نا جائز؟
جواب
اگر ملازم کہہ کر اس کی تحقیر وتوہین مقصود ہے تو یہ نا جائز ہے۔ امام کا احترام لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
پیش امام کو ملازم کہنا جائز ہے یا نا جائز؟
اگر ملازم کہہ کر اس کی تحقیر وتوہین مقصود ہے تو یہ نا جائز ہے۔ امام کا احترام لازم ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو