الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

امام اور مقتدی کے درمیان کتنا فاصلہ صحت سے مانع ہے

سوال

(۱) جن مقامات میں امام اور مقتدیوں کے درمیان ایک بیل گاڑی وغیرہ کا فاصلہ مفسد نماز ہوتا ہے، کیا وہاں دو صفوں کے درمیان بھی اتنا فاصلہ مفسد نماز ہوتا ہے؟ (۲) بعض مسائل میں جو درمیانی فاصلہ کہیں ایک رہ گذر کا اور کہیں ایک بیل گاڑی گذر جانے کا اور کہیں درمیان میں دو صفیں ہوسکنے کا مذکور ہے، ان تینوں چیزوں کے فاصلوں سے ایک ہی فاصلہ مراد ہے، یا الگ الگ؟

جواب

(۱) خارج مسجد مثلاً میدان میں جماعت ہو تو وہاں اتنا فاصلہ مانع ہے۔ (۲) ایک ہی مراد ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو