امام کی اقتداء نیچے کی منزل پر
سوال
ایسا دو منزلہ مکان جس میں اوپر کی منزل پر کوئی دریچہ یا سوراخ وغیرہ نہیں ہے، جس سے نیچے کی منزل میں رہنے والوں کو دیکھا جاسکے، اگر اس مذکورہ دو منزلہ مکان میں نماز جماعت ادا کی جائے اور امام اوپر کی منزل میں ہو اور کچھ مقتدی نیچے کی منزل یا نیچے کے سائبان میں اس امام کی اقتداء کریں تو یہ اقتدا صحیح ہے یا نہیں؟ جبکہ امام یا مکبر کی آواز سنائی دیتی ہو؟
جواب
اگر مکان ایک ہی ہے، اوپر کی منزل میں امام ہو اور کچھ مقتدی نیچے کی منزل میں مسقف یا سائبان میں ہوں اور امام کی تکبیرات کی ان کو پوری طرح خبر ہوتو یہ اقتدا درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔