امام مقتدیوں سے کتنی اونچائی پر ہو
سوال
مسجد کے اندرون حصہ کے علاوہ باہر برآمدہ ہے اس کے بعد صحن ہے برآمدہ سے صحن تھوڑا نشیب میں ہے چھ سات انچ نیچے فرش مسجد ہے برآمدہ میں کھڑے ہو کر امام امامت کر سکتا ہے یا نہیں؟ برآمدہ میں محراب نہیں ہے، صرف لوہے کے دو کھمبے ہیں اس کے بیچ میں امام کھڑا ہو سکتا ہے یا نہیں در کے درمیان امامت درست ہے یا نہیں، امام کتنے اونچے پر رہ سکتا ہے؟
جواب
اتنی اونچائی امامت یا صحت نماز سے مانع نہیں محراب میں امام کھڑا ہو کر نماز پڑھائے، تو فقہاء نے مکروہ لکھا ہے دو کھنبوں کے درمیان پڑھائے یا درمیں پڑھائے تو بعض حضرات نے اس سے بھی منع کیا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔