الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز کے ختم پر دائیں بائیں منہ پھیرنا

سوال

نماز میں سلام دائیں اور بائیں پھیرنا چاہئے لیکن کہیں منہ قبلہ کی طرف ہی کر کے پھیر دیا تو اس کا کیا حکم ہے؟ سلام ہوا یا نہیں؟

جواب

داہنے بائیں منہ پھرانا سنت ہے، ويسن الالتفات يميناً ثم يساراً بالتسليمتين (مراقی الفلاح، ص ۱۶۳) اس کے خلاف کرنے سے سنت ترک ہوگی نماز ادا ہوگئی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو