جائے نماز اگر چھوٹی ہو
سوال
اگر کپڑا چھوٹا ہے نماز کے لئے تو وہ پاؤں کے نیچے ہونا چاہئے یعنی جس پر نمازی نماز پڑھتا ہو تو وہ اتنا بڑا کپڑا نہیں کہ پاؤں سے سر تک آجائے، اگر پاؤں نیچے کرتے ہیں تو سر کپڑے کے نیچے ہو جاتا ہے، آپ فرمادیں کہ کپڑا نیچے ہو یا پاؤں تک؟
جواب
اگر یہ کپڑا سردی یا گرمی سے حفاظت کے لئے ہے تو جس عضو کی زیادہ حفاظت کی ضرورت ہو تو اس کے نیچے کرلیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔