ٹوپی پر سجدہ
سوال
ایک شخص ٹوپی پیشانی پر لگاتا ہے، اور سر کا پچھلا حصہ کھلا رہتا ہے، جس سے سجدہ ٹوپی کے اوپر ہوتا ہے، اس طرح نماز ہوگی یا نہیں؟ یہ شخص امامت بھی کرتا ہے؟
جواب
افضل یہ ہے کہ پیشانی سجدہ کرتے وقت زمین پر رہے اگر چہ سجدہ اس طرح بھی ادا ہو جاتا ہے کہ ٹوپی پیشانی پر ہو اور اس پر سجدہ کیا جائے، لیکن اگر پیشانی بالکل نہیں رکھی گئی، نہ بلا واسطہ زمین پر نہ ٹوپی کے واسطہ سے زمین پر بلکہ اٹھی رہی کہ صرف ٹوپی کا کچھ حصہ زمین پر رکھا گیا، اور پیشانی علیحدہ اوپر اٹھی رہی، جیسا کہ بعض دفعہ عمامہ کی صورت میں ہو سکتا ہے، کہ اسکا پیچ کچھ زمین پر…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔