کرتا گھٹنے سے اوپر ہو تو نماز کا حکم
سوال
گھٹنے کے اوپر کرتا پہن کر امامت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
جو کرتا گھٹنوں تک نہیں پہنچتا بلکہ کچھ کم ہے تو اس سے بھی نماز وامامت درست ہو جاتی ہے، اگر چہ اعلیٰ بات یہ ہے کہ کرتا اس سے بڑا ہو۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔