الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قضاء نماز کے لیے اذان واقامت کا حکم

سوال

بہشتی گوہر کا ایک حصہ آپ سے سمجھنے کے لیے لکھ رہا ہوں اگر کئی نمازیں قضاء ہوئی ہوں اور سب ایک ہی وقت پڑھی جائیں تو صرف پہلی نماز کی اذان دینا سنت ہے اور باقی نمازوں کیلیے صرف اقامت، ہاں یہ مستحب ہے کہ ہر ایک نماز کے واسطے اذان بھی علیحدہ دی جائے؟

جواب

غزوہ خندق میں مشغولی کی بناء پر نبی اکرم صلى الله عليه وسلم کی نماز قضا ہوگئی تھیں جب ان کو عشاء کے وقت آپ نے پڑھا تو جماعت کے ساتھ پڑھا پہلی نماز کے لیے اذان واقامت کہی گئی بقیہ کے لیے اقامت پر اکتفاء کیا گیا۔ یہی مسئلہ بہشتی گوہر میں بیان کیا گیا ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو