قضا نماز میں اقامت
سوال
فرض نماز قضا پڑھنے کی حالت میں اقامت کہہ کر نماز پڑھے یا بغیر اقامت بھی نماز ہو سکتی ہے اگر بلا اقامت نماز پڑھی ہو تو ان کا اعادہ کرے یا کہ درست ہو گئیں؟
جواب
بلا اقامت بھی درست ہے لہذا جو پڑھی گئی اس کے اعادہ کی ضرورت نہیں اگر جماعت کے ساتھ قضا کی جائے تو اقامت مسنون ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔