الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قرآن شریف بھول جانے پر وعید

سوال

ایک شخص نے قرآن شریف حفظ کیا تھا لیکن غفلت سے بھول گیا اب ضعیفی میں اس کو خیال ہوا لیکن یاد نہیں ہوتا اگر اس کے بجائے نفل نمازوں کی کثرت کرے تو کیا اس وعید سے بچ سکتا ہے جو یاد کر کے بھلا دینے پر ہے یا یاد کرنے میں لگا رہنا بہتر ہے۔ خواہ یاد ہو یا نہ ہو؟

جواب

وہ وعید اس وقت ہے کہ دیکھ کر پڑھنے پر بھی قادر نہ ہو اھ بذل المجہود۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو