الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

بستی میں کوئی حافظ نہیں

سوال

ہماری بستی میں کوئی حافظ نہیں ہے۔ زید کہتا ہے کہ حفظ کرنا فرض کفایہ ہے، اس بستی کے سب لوگ گنہگار ہیں؟

جواب

بڑی محرومی کی بات ہے کہ وہاں پر کوئی بھی حافظ نہیں ہے کوشش کر کے حفظ کی طرف توجہ دلانی چاہئے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو