حفظ قرآن وختم فرض ہے یا سنت؟
سوال
ہر شخص پر عمر بھر میں ایک ختم قرآن شریف پڑھنا یا سننا فرض عین ہے یا سنت مؤکده؟
جواب
حفظ قرآن کرنا فرضِ عین نہیں بلکہ فرضِ کفایہ ہے تراویح میں ہر سال پڑھنا سننا سنت مؤکدہ ہے، اور ہر چالیس ۴۰ روز میں ایک مرتبہ ختم کرنا مستحب ہے کذافی الدر المختار والہندیہ۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔